Shahabnama / شہاب نامہ

  1. home
  2. Books
  3. Shahabnama / شہاب نامہ

Shahabnama / شہاب نامہ

4.33 2241 171
Share:

یہ کتاب قدرت اللہ شہاب کی خور نوشت ہے۔ ایک بھرپور زندگی کے ہنسنے ہنسانے، رونے...

Also Available in:

  • Amazon
  • Audible
  • Barnes & Noble
  • AbeBooks
  • Kobo

More Details

یہ کتاب قدرت اللہ شہاب کی خور نوشت ہے۔
ایک بھرپور زندگی کے ہنسنے ہنسانے، رونے رلانے والے واقعات کا حیرت ناک اور عبرتناک مرقع۔
ماضی اور حال کے آئینے میں پاکستان کے مستقبل کی عکاسی۔
یہ کتاب سربراہوں کی کج رویوں، سیاست دانوں کی ہیرا پھیریوں، نوکر شاہی کی جی حضوریوں، بیوروکریٹس کی من مانیوں، انتظامیہ کی دھاندلیوں، سور معاشرے کی بے حسی کی بے لاگ داستان ہے۔ انگریز کا راج، ہندو کا سماج، سکھوں کا مزاج، مسلمانوں کا ٹمٹماتا ہوا چراغ، داخلہ اور خارجہ پالیسیوں کے لیل و نہار، با اعتماد اور نا قابلِ اعتماد "دوست" ممالک کے نقش و نگار، کشکولِ گدائی پر انحصار، محلاتی سازشوں اور آمریت کا جال،اقدار کا زوال،مارشل لاؤں کا جنجال، جہاد کشمیر اور جزوی آزادی، یو-این-او کی قراردادوں کی بے حرمتی اور بے ثباتی۔
مسجد اقصیٰ کی ایک رات، دین مبین کی تجلیات، قلب و نظر کے مشاہدات، تزکیہ نفس کے معاملات۔
کتاب کے آخر میں "پاکستان کے بارے میں چند اندازے" اور اسلام کے فیوض و برکات اور ذاتی مشاہدات شامل کرکے مصنف نے اس خود نوشت کو نیٔ جہت عطا کر دی ہے۔

  • Format:Hardcover
  • Pages:1247 pages
  • Publication:1999
  • Publisher:Sang-e-Meel Publications
  • Edition:
  • Language:urd
  • ISBN10:9693500253
  • ISBN13:9789693500257
  • kindle Asin:9693500253

About Author

Qudratullah Shahab

Qudratullah Shahab

4.26 3740 329
View All Books