منشی پریم چند کے منتخب بہترین افسانے

  1. home
  2. Books
  3. منشی پریم چند کے منتخب بہترین افسانے

منشی پریم چند کے منتخب بہترین افسانے

3.38 8 0
Share:

منشی پریم چند اردو کے اولین افسانہ نگاروں میں شامل ہوتے ہیں۔ آپکے سولا افسانوں کے...

Also Available in:

  • Amazon
  • Audible
  • Barnes & Noble
  • AbeBooks
  • Kobo

More Details

منشی پریم چند اردو کے اولین افسانہ نگاروں میں شامل ہوتے ہیں۔ آپکے سولا افسانوں کے مجموعے چھپے ہیں۔ اس کتاب میں خواجہ صاھب نے منشی پریم چند کے بہترین پچیس افسانوں کے انتخاب کرے کے ایک مجموعہ
شائع کر دیا ہے۔ اس میں منشی پریم چند کے چند لازوال افسانے بھی شامل ہیں جیسے بھائی صاھب، کفن، زیور کا ڈبہ ، قزاقی اور بڑے گھر کی بیٹی وغیرہ۔

  • Format:Hardcover
  • Pages:346 pages
  • Publication:1988
  • Publisher:مکتبہ میری لائبریری، لاہور
  • Edition:
  • Language:urd
  • ISBN10:
  • ISBN13:
  • kindle Asin:B0DM2DHJW4

About Author

Munshi Premchand

Munshi Premchand

4.27 47351 2814
View All Books